سرفراز احمد کی پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگرکے عطیے کی اپیل
بدھ اپریل 17:31

(جاری ہے)
وکٹ کیپر کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پراپنی بھتیجی آئزہ کے حوالے سے بتایا کہ اس کی ایک سرجری ہوچکی ہے اور اسے فوری طور پر جگر عطیہ کرنے والے کی اشد ضرورت ہے۔
اپنے پیغام میں انہوںنے کہا میری یہ اپیل سب سے ہے اور وہ اپنی بھتیجی کی ضرورت پوری ہونے پر تعاون کرنے والے کے بیحدشکرگزار ہوں گے ۔ان کاکہناتھا کہ وہ اپنی بھتیجی کی طرف سے یہ اپیل کررہے جس کی بیماری سے لڑنے کی ہمت ہماری طاقت ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر فولوئرز سے اس پیغام کوزیادہ سے زیادہ پھیلانے کی بھی اپیل کی تاکہ بچی کو جلد از جلد جگر عطیہ کرنے والا مل جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
10 ماہ سے سری لنکا میں موجود برطانوی شائق کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل باہر نکال دیا گیا
-
سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ
-
محمد حسنین پی ایس ایل 6 میں ڈیل سٹین کے ساتھ کھیلنے کے منتظر
-
مصباح الحق کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : وسیم خان
-
محمد عامر اور کوچز تنازع پرانی روایت ہے، میرے وقار یونس کے ساتھ اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، شاہد آفریدی
-
محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی
-
اینڈی مرے کا کورونا میں مبتلا، آسٹریلین اوپن چمپئن شپ میں شرکت مشکوک
-
بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل
-
مصباح کو بغیر کسی تجربے کے کوچ لگاکر ٹیم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے‘عاقب جاوید
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
-
ویڈیو گیمز کو پاکستان میں باقاعدہ کھیلوں کا درجہ مل گیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے بابراعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کا سیشن کورٹ کا حکم معطل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.