ْ بھارتی حکومت نے اپنی فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت فورم
بدھ 18 اپریل 2018 17:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ کشمیری طلبہ آبرو ریزی اور قتل کا نشانہ بننے والی کم عمر آصفہ کے اہلخانہ کو انصاف دلانے کے لیے پر امن مظاہرے کر رہے ہیں جس پر قابض فورسز انکے خلاف طاقت کا بے تحاشا استعمال کر رہی ہیںجو انتہائی قابل مذمت ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ جبر واستبدا کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو کسی صورت دبایا نہیں جاسکتا۔ترجمان نے شہید ایس حمید وانی کو شہادت کی 20ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔دریں اثنا حریت رہنما مختار احمد وازہ نے اسلام آباد کے ہسپتال جاکر زخمی طالبات کی عیادت کی اور بھارتی دہشت گردی کی بھر پور مذمت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.