
شہباز شریف سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات ‘
سیاسی امور اور ترقیاتی منصوبوں پربات چیت خیبرپختونخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں حقیقی انقلاب برپا کریں گے اور خیبرپختونخواہ کے عوام کوبلین ٹریز کے نام پر دھوکہ دینے والے قوم کے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں ‘ شہباز شریف کی (ن) لیگ کے پی کے صدر اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے گفتگو
بدھ 18 اپریل 2018 19:22

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹائون میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر، وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن)کے پی کے صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ کہ خیبرپختونخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں حقیقی انقلاب برپا کریں گے اور خیبرپختونخواہ کے عوام کوبلین ٹریز کے نام پر دھوکہ دینے والے قوم کے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں امیر مقام نے کہا کہ پنجاب میں لاہور سمیت تمام شہروں میں قابل رشک ترقی ہوئی، شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پی کے سمیت ملک بھر میں بھاری اکثریت حاصل کرے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ اور پوٹن میں جلد ہی بالمصافحہ بات چیت متوقع
-
دہشت گرد مذاکرات کرنا نہیں چاہتے،فیصل کریم کنڈی
-
پی ٹی آئی کاآل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان
-
واشنگٹن،محمد اورنگزیب کی چینی نائب وزیر خزانہ سے ملاقات
-
وزیرخزانہ کی جاپان بینک برائے بین الاقوامی تعاون کے گورنر نوبومیتسو ہایاشی سے ملاقات
-
میرعلی میں سکیورٹی فورسز پر خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
-
لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست، دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
-
ثالثی کی کوششیں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے
-
فرانس مہاجر بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب، یو این کمیٹی
-
کٹوتیاں و عدم ادائیگیاں: مالی بحران سے دنیا بھر میں امن مشن بری طرح متاثر
-
یو این کی طرف سے پاکستان افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
وافر خوراک کے باوجود دنیا میں کروڑوں لوگ فاقہ کشی پر مجبور کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.