تین مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین لی

بدھ 18 اپریل 2018 19:55

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) تین مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین لی۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 102/12-L کا رہائشی محمد ظفر ولد عبدالستار موٹر سائیکل پر کھیتوں کو پانی لگانے کے بعد گھر جا رہا تھا کہ راستے میں تین مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اسے روک لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :