محکمہ صحت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 105 ملازمین کو اگلے سکیلوں میں ترقی دینے کی منظوری

بدھ 18 اپریل 2018 21:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 105 ملازمین کو اگلے سکیلوں میں ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے ان ملازمین کا سکیلوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے دیرینہ مطالبہ تھا جو منظور کرلیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن آئندہ ایک دو روز میں جاری کر دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :