چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو طلب کرلیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات اپریل
11:30

(جاری ہے)
دورانِ سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا کہ پینےکاپانی خیبرپختونخواکےعوام کوکہاں سےمل رہاہے؟ کیا عوام کو پینے کا آلودہ پانی دیا جاتا رہا؟ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ پینےکے صاف پانی کے ٹیسٹ کیے جائیں۔
ہسپتالوں میں فضلہ جلانے سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔ یہ بھی پوچھا کہ خیبر پختونخوا میں کتنے اسکولز ہیں؟ کیا ان اسکولوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہو رہی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکم دیا کہ اسکولوں میں بنیادی سہولتوں اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں فیسوں کی رپورٹ پیش کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
’محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا‘
-
جو نامی کبوتر امریکی ہے یا آسٹریلوی، بایو سکیورٹی خطرہ ہے کہ نہیں؟
-
20 نئے آئل اور گیس بلاکس کی بولی کھول دی گئی
-
شارجہ جانے والی پرواز کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
-
بلاول بھٹو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے
-
وفاقی حکومت کی ناہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سہ ملکی ریل لنک بحالی پر ترکی، ایران اور پاکستان متفق
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، وزیراعلیٰ کی خیریت دریافت کی
-
اورنج لائن میٹرو ٹرین عملے کا مزدوروں پر تشدد : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سی سی پی او سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، 5 افراد گرفتار
-
استعفے خواب، اسلام آباد دھرنا سراب ، راجکماری کی انتشار کی سیاست کو ٹھنڈ لگ چکی ‘فردوس عاشق اعوان
-
پنجاب کے عوامی وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا صحافی برادری کیلئے احسن اقدام ‘صحافی کالونی ملتان کے پلاٹوں کے ٹرانسفر کا مسئلہ حل
-
وزیر اعلیٰ سے صوبائی وزیر یاور بخاری کی ملاقات،کمزور طبقات کی فلاح کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.