
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کوطلب کرلیا
ہسپتالوں سے کتنا فضلہ نکلتا ہے، ہم نے بہتری کیلئے کچھ کرنا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس ،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہیلتھ بھی طلب
جمعرات 19 اپریل 2018 12:13

(جاری ہے)
جمعرات کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں صاف پانی کی فراہمی اور اسپتالوں میں فضلہ تلف کرنے کے حوالے سے متعلق ازخود نوٹس کیسز کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ ہسپتالوں سے کتنا فضلہ نکلتا ہے، ہم نے بہتری کے لیے کچھ کرنا ہے۔
چیف جسٹس نے ہسپتالوں میں فضلہ تلف کرنے کے حوالے سے متعلق کیس میں چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہیلتھ جب کہ صاف پانی کی فراہمی کیس میں وزیر اعلی پرویز خٹک کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ وزیراعلی جب چاہیں عدالت آ جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
-
صنفی مساوات سماجی و معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری، یو این رپورٹ
-
سیاسی بیروزگاری کا رونا رونے کیلئے پی ٹی آئی ہی کافی تھی، پیپلزپارٹی کو شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی
-
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں ای فانلنگ نظام کو افتتاح کردیا
-
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
-
درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو 65 فیصد مہنگی پڑے گی
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.