ْگولن گول پن بجلی منصوبے کے دوسرے یونٹ سے پیداوار آئندہ ماہ شروع ہو جائے گی، پاور ڈویژن

جمعرات 19 اپریل 2018 12:18

ْگولن گول پن بجلی منصوبے کے دوسرے یونٹ سے پیداوار آئندہ ماہ شروع ہو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) گولن گول پن بجلی منصوبے کا دوسرا یونٹ آئندہ ماہ سے پیداوار شروع کر دے گا۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق منصوبے کے تیسرے اور آخری یونٹ پر کام رواں سال اگست میں مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

منصوبے کے اس مرحلے کی تکمیل کے بعد گولن گول پن بجلی گھر اپنی مکمل استعداد کے مطابق 108 میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا۔

متعلقہ عنوان :