افغان پولیس کمانڈر سمیت پانچ افراد بم دھماکے میں ہلاک
بم کمانڈر کی موٹرکارکے ساتھ نصب کیاگیا تھا، حملے میں ایک عام شہری بھی مارا گیا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
جمعرات اپریل 13:16
(جاری ہے)
قندھار شہر میں ہونے والے اس بم دھماکے کے نتیجے میں افغانستان کی بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر کرنل جانان ماما، ان کے تین باڈی گارڈز اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے،ادھر اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں قندھار پولیس کے ترجمان ضیاء درانی نے کہاکہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے کی زد میں آ کر پولیس کے ایک کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔
انہوں نے کہاکہ قندھار شہر میں ہونے والے اس بم دھماکے کے نتیجے میں افغانستان کی بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر کرنل جانان ماما، ان کے تین باڈی گارڈز اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔ درانی نے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بم ہلاک ہونے والے کمانڈر کی موٹر کار کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔ادھر ایک غیرملکی خبررساں ادارے کو جاری کیے گئے بیان میں اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا بحری جہاز ترکی کی سمندری حدود میں حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گیا
-
عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی
-
اسرائیل میں امریکی ویکسین والے افراد فالج کا شکار، سینکڑوں کی حالت خراب
-
کیپیٹل ہل کو ایک مرتبہ پھر ہنگامی طور پر بند کردیا گیا
-
بھارت منہ دیکھتا رہ گیا، چین نے بھارتی علاقے پر قبضہ کر کے رہائشی علاقہ تعمیر کر لیا
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں ڈرامائی کمی،2020میں صرف 27افرادکے سرقلم کیے گئے
-
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا طویل ہدف کو نشانہ بنانیوالے میزائل کا تجربہ
-
بھارت میں اپنی بیٹی کوسات سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
امارات میں تعلیم یافتہ پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کا سنہرا موقع آنے والا ہے
-
دُبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے کورونا وبا کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
-
بنگلہ دیشی دوا ساز کمپنی نے کورونا ویکسین کی آزمائش کیلئے اجازت طلب کرلی
-
امریکا سے آسٹریلیا آنیوالے کبوتر کو مارڈالنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.