لاڑکانہ‘پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان کاشف شاہ کے مقدمے میں نامزد سابق ایس ایچ او کو مارکیٹ پولیس نے گرفتار کرلیا
جمعرات اپریل 14:08
(جاری ہے)
دوسری جانب رابطہ کرنے پر ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر حسین تنیو نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد تھانہ شہید الاہی بخش سیال کے سابق ایس ایچ او اقبال کاندڑو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کریں گے، واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے نوجوان کاشف شاہ کے ورثا کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ واضع رہے کہ تین روز قبل تھانہ شہید الاہی بخش سیال پولیس کی جانب سے کاشف شاہ کو 80 ہزار چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تاہم پولیس نے کاشف کی موت کو خود کشی قرار دیا تھا جبکہ ورثا نے پولیس پر تشدد کرکے نوجوان کو ہلاک کرنے پر سخت احتجاج کیا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
سندھ بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھل جائیں گی ،سعید غنی
-
سڑکوں پر صفائی کے ساتھ ساتھ پودے، لائٹس لگانے کیلئے کام کررہے ہیں،شہر کے راستوں کو خوبصورت بنایا جائیگا، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
چیئرمین نیب اور شہزاد اکبر سمیت براڈ شیٹ معاملے میں ملوث ہر شخص کو قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا پڑے گا‘جاوید لطیف
-
بہت عرصے سے شہزاد اکبر میڈیا پرآکر کاغذ نہیں لہرا رہے، عطا تارڑ
-
باچا خان ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کاداتا دربار لاہور سمیت پنجاب کے بیس بڑے درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اعلان
-
کراچی،گلستانِ جوہر میں مبینہ مقابلہ، ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان گرفتار
-
ایل ڈی اے نے غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی
-
صوبائی وزیر صحت نے ایم ایس گورنمنٹ ٹیچنگ نواز شریف ہسپتال ڈاکٹرگلزار کو قبلہ درست کرنے کی آخری وارننگ دے دی
-
یوٹیلٹی سٹورزملتان میں 30ٹن گھی ،60ٹن چینی ،تین ہزار آٹاتھیلہ کی سپلائی جاری
-
سیشن کورٹ ‘تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
-
ْپنجاب بھر کے تمام اضلاع میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے‘صوبائی وزیر بہبود آبادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.