پیوٹاکے زیراہتمام روایتی محفل مشاعرہ کاانعقاد

جمعرات 19 اپریل 2018 14:19

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء)پشاوریونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن (پیوٹا)نے پروفیسراسلم فیضی کی سربراہی میںسالانہ اردوروایتی محفل مشاعرہ کااہتمام کیا،جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلرداکٹرمحمدآصف خان تھے ،جامعہ کے کانووکیشن ہال میں منعقدہ محفل مشاعرہ کی آرگنائزنگ کمیٹی پیوٹاکے صدرعارف خان جنرل سیکرٹری،ڈاکٹرسلیمان خان لیٹریری سیکرٹری،ڈاکٹرالطاف قادراورپروفیسرڈاکٹرپروفیسرڈاکٹرسہیل احمدبھی اس موقع پرموجود تھے۔

(جاری ہے)

محفل مشاعرہ میں پشاوراورصوبہ بھرسے اردوکے شعراء نے حصہ لیا۔