ہالینڈ کے کپتان پیٹر بورن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، پائٹر سیلار ٹیم کے نئے کپتان مقرر
جمعرات 19 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
پیٹر بورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی طرف سے کھیلنا اور ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے باعث اعزاز بات تھی اور ہم نے مجموعی طور پر جو کامیابیاں حاصل کیں مجھے ان پر فخر ہے، میری کرکٹ سے بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں اور میں ان لمحات کو بہت مس کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں مزید بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو زیادہ سے زیادہ فتوحات دلائیں۔ بورن جولائی 2010ء سے ہالینڈ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ انہیں 58 ون ڈے اور 43 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں 1004 رنز بنائے اور 46 وکٹیں لیں جبکہ ٹی ٹونٹی میں انہوں نے 638 رنز بنائے اور 18 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.