ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا انسداد پولیو مہم میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے وا لے اہلکار کی تنخواہ سے کٹوتی کا حکم
جمعرات 19 اپریل 2018 18:34
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی ایچ اوکوہاٹ،ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو 9سے 12اپریل تک ہونے والی 4روزہ پولیو مہم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اورمہم کے بعد حاصل ہونے والے اعداد ووشماراوراسے حوالے سے اٹھائے گے اقدامات کے بارے میں بتایاگیا۔
اجلاس میں اس بات پربھی زور دیا گیا کہ پولیو سے متعلقہ حکام اور فیلڈ سٹاف کے مابین اعدادوشمار کے تبادلے کے لئے بروقت اور مربوط روابط ہونے چاہئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو مہم میں ریفیوزل کیسزیااس دوران بچوںکوچھپانایا دوسری جگہ منتقل کرنا قومی جرم ہے اور یہ ہر گز قابل برداشت نہیںلہذاجو بھی ایساکرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی ہو گی کیونکہ اس سے پولیو کاخطرہ مزید بڑھ جاتاہے ۔خالد الیاس نے متعلقہ حکام کوسختی سے ہدایت کی کہ آئندہ مہم کے دوران کوئی بچہ بھی قطرے پلانے سے نہیں رہنا چاہیے اورموبائل ٹیموں میں زیادہ سے زیادہ خواتین رضاکاروں کو شامل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ریفیوزل کیسز فوری طور پر رپورٹ کیے جائیں تاکہ اس سلسلے میں بروقت اقدامات اٹھائے جاسکیں۔ڈپٹی کمشنر نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.