شام میں قیام امن کے لیے بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہو گا: پروفیسر ساجد میر
ایران اسدحکومت اور یمن میں حوثی باغیوں کوہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ بند کرے
جمعرات 19 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
جس پر حرمین شریفین سے محبت کرنے والے ہر مسلمان کو تشویش ہے ۔
پروفیسر ساجد میرنے کہا کہ بشار الاسد نے شام کے عوام پر ظلم ڈھایا اور معصوم بچوں کو بھی معاف نہیں کیا وہاں بشار لا اسدکی صورت میں ایک ہی اقلیتی فرقے کے خاندان کی حکومت اکتالیس سال سے چلی آرہی ہے جعلی انتخابات کرائے جاتے رہے۔ اکثریت پر جبر اور طاقت کے زور سے حکومت کی جاتی رہی ،جو بین الاقوامی، انسانی اوراخلاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ اقتدار کی ہوس کے باعث اب تک لاکھوں شامی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاکھوں ملک سے ہجرت کر کے چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کی اس جنگ میں ایران شروع دن سے اسلحہ اور پاسداران انقلاب بھیج کر بشار کی مدد کر رہا ہے۔ اس جنگ میں لاتعداد پاسداران جنگ میں مارے بھی گئے۔ کسی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلہ کا حل صرف جمہوریت میں ہے۔ جس کے ذریعے پر امن انتقال اقتدار ممکن ہو سکتا ہے اور امن کی صورت تب ہی نکل سکتی ہے جب بشار الاسد معزول ہو گا اور دوسرے گروہوں بھی غیر مسلح ہوں۔ یہ بشار الاسد کے لیے ایک محفوظ راستہ ہے۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی فریقین پر مبنی ایک نگران عارضی حکومت کا قیام اور آزادنہ انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے چننے کا اختیار ہی شام کے مسئلے کا حل ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ امریکہ نے روس کو شام کی گوریلا جنگ میں افغانستان کی طرح پھنسا دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
-
مدر اینڈ کیئر ہسپتال جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی منصوبہ ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، مختلف امور اورسکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبالہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.