
پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوںنے گھاٹے کا سودا کیا ،عام انتخابات میں ان کومنہ کی کھانا پڑے گی،۔بیگم شہناز جاوید
جمعرات 19 اپریل 2018 20:14
(جاری ہے)
ہم اپنے شہداء کے خون سے گرداری نہیں کریں گئے اور پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کو ایک پیغام ہے تم لوگوں کو جب بھی میڈیا یا جس جماعت میں جاو گئے لوٹا کہہ کر اور پارٹی کا غدار کہہ کر پکار اجائے گا۔
وقت بہت قریب ہے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور کامیاب حاصل کرئیگی اور پارٹی چھو ڑ کر جانے والوں کو سوائے پشتوائے کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی کے بیسیوں ایم پی اے اپنی جماعت کے ساتھ مخلص نہیں ہیں وہ دوسروں کے سہاروں پر الیکشن میں ان ہونے کی ناکام کوشش کررہے ہیں عوام باشعور ہیں اور پارٹی تبدیل اور تبدیلی لانے کے دعوے داروںکے چہروں سے واقف ہو چکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 147پاکستان پیپلز پارٹی کاگڑھ ثابت ہوگا۔ ہر طرف ایک ہی نعر ہ گونجے گا جئے بھٹو۔ ن لیگ کی کشتی بھی ڈوب چکی ہے میاں برادران ملک سے فرار کی راہ ہموار کر رہے ہیں عام انتخابات میں ن لیگی سیاست دم توڑ جائیگی
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
-
وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کانوٹس، فیصل آباد میں طالبعلم کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.