پنجاب بھر کے لئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری

جمعرات اپریل 22:36

پنجاب بھر کے لئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) پنجاب کی کیبنٹ ڈویژن نے صوبے بھر کے لئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس سے قبل پنجاب کے ہر ضلع کی الگ نمبر پلیٹ ہوتی تھی، یونیورسل نمبر پلیٹ پنجاب بھر میں ایک ہی ہو گی، جس کا سائز بڑا کیا جا رہا ہے اور اس پر تین سے چار نمبر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :