فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 19 اپریل 2018 23:15

فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں ..
نیویارک (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 19اپریل 2018ء ) :فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا۔مارک زکربرگ کلر بلائنڈ ہیں ایک انٹرویو کے دوران انکا کہنا تھا کہ انکو نیلا رنگ سب سے بہتر نظر آتا ہے اس لئیے فیس بک پر نیلے رنگ کا غلبہ نظر آتا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیس بک سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ہے جس کے صارفین کی تعداد لگ بھگ 2 ارب کے قریب ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک استعمال کرنا تمام لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے لیکن کیا ابھی آپ کو پتہ کہ فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا۔رنگوں کی اپنی سائنس ہے جس کے باعث ان کے ستعمالات کے بھی اپنے اپنے مطالب ہیں۔تا ہم فیس بک کے لوگو کے نیلے رنگ کے پیچھے ایسی وجہ ہے جو آپکے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گی۔مارک زکربرگ کلر بلائنڈ ہیں ایک انٹرویو کے دوران انکا کہنا تھا کہ انکو نیلا رنگ سب سے بہتر نظر آتا ہے اس لئیے فیس بک پر نیلے رنگ کا غلبہ نظر آتا ہے۔مارک زکربرگ نے جریدے کو بتایا کہ نیلا رنگ میرے لیے سب سے بہترین ہے، میں نیلے رنگ کو بہت اچھی طرح دیکھ سکتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :