
چھترپلین میں گیراج کے اندر کھڑی دو کاریں اور ایک موٹر سائیکل کو نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی
جمعہ 20 اپریل 2018 12:32
(جاری ہے)
چھترپلین کے گائوں ریتڑہ پائیں کے رہائشی امجد خان کے گیراج میں کھڑی ان کی ملکیتی گاڑی ٹوڈی سیلون ماڈل 2004 نمبر GLI-078 جس کی مالیت 9 لاکھ بنتی تھی اور موٹر سائیکل نمبر STL-1752 ماڈل 2001 جس کی مالیت 50 ہزار ہے، ذاکر خان کی ملکیتی سوزوکی وڈز جاپانی گاڑی نمبر412 کراچی ماڈل 2012ء جس کی مالیت 11 لاکھ تھی اور رجسٹری بھی گاڑی کے ڈسٹ بورڈ میں موجود تھی، کو نامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، آگ کی شدت اتنی تیز تھی کہ قریبی رہائشی لوگ آگ کو بجانے میں ناکام رہے اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں گاڑیاں اور موٹر سائیکل جل کر راکھ ہو گیا۔
متاثرہ اشخاص امجد خان اور ذاکر خان نے صحافیوں کو بتایا کہ ہماری گاڑیوں پر نامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر انہیں آگ لگائی ہے۔ تھانہ بٹل پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.