کراچی ،سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ،دوسرا زخمی
رینجرز نے مختلف علاقوں سے کارروائیوں کے دوران 14ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا
جمعہ 20 اپریل 2018 17:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ماراگیا،پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی،جس کا ساتھی بلال بھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کیاگیا،،دوسری جانب رینجرزنے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور،14ملزمان کوگرفتارکرلیا،ترجمان رینجرز کے مطابق کورنگی سے بھتہ خری میں ملوث ایم کیوایم حقیقی کافیضان پکڑاگیا،گارڈن میٹھا درسے بھی کارروائیوں کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کوگرفتارکیاگیا،ادھردرخشاں ،گزری ملیرسٹی اورآرام باغ میں کارروائی کے دوران 7ملزمان کوگرفتارکیاجو منشیات فروشی میں ملوث تھے،ترجمان رینجرز کاکہنا ہے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،منشیات اور ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کوپولیس کے حوالے کردیاگیا،،، ایف آئی ئے کارپوریٹ کرائم سرکل کی جانب سے کی گئی کارروائی میں نیشنل بینک سے لون کی مدمیں خردبرد کرنے والے ملزم خرم سمیع اور مفرور ملزم شفیق خآن کوگرفتارکرلیاگیا،
مزید قومی خبریں
-
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
-
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر، وطن کے دفاع کیلئے ہر اول دستہ ثابت ہوگا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
عدالت نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
وزیراعلی سندھ کا عالمی یومِ تھیلیسیمیا پر پیغام، اسکریننگ اور آگاہی پر زور
-
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی: این سی سی آئی اے کا بڑے کال سینٹر پر چھاپہ، 50 سے زائد ایجنٹ حراست میں لے لیے
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ پر غور
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.