
کشمیر کی آزادی پاکستان کی ترقی اور استحکام کی ضمانت ہے‘ ذکر اللہ مجاہد
کشمیر کی آزادی تقسیم ہند کے نامکمل ایجنڈے کا حصہ ہے جس کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعہ 20 اپریل 2018 17:55
(جاری ہے)
بانی پاکستان نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا مگر ہمارے بزدل حکمرانوں کی ناکام خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کا مسئلہ آج تک حل نہیں ہو سکا اورہر گزرتے دن کے ساتھ کشمیر ی نوجوانوں کی شہادتوں نے کشمیریوں کے جذبے کو پہلے سے زیادہ مضبوط کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں مندر میں ننھی 8سالہ کشمیری مسلمان بیٹی آصفہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد بے دردی کے ساتھ قتل کے واقعہ نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر سمیت پاکستان بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑا دی ہے بلکہ پوری دنیا میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ دنیا میں کشمیر سمیت فلسطین، برما اور شام میں مسلمانوںکے استحصال پر اقوام متحدہ سمیت امن کے عالمی اداروں اور این جی اوز کی دوغلی پالیسی قابل مذمت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی آواز کو ہر فورم پر اُجاگر کرتی رہی ہے اور ہم کشمیر کی آزادی تک کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.