
مقبوضہ کشمیر میں آبروریزی کے تمام واقعات کی دوبارہ تحقیقات کرائی جائیں، میرواعظ عمر فاروق
جمعہ 20 اپریل 2018 17:58
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ان تمام واقعات کی غیر جانبدار ایجنسیوں کے ذریعے تحقیقات کرا کر مجرموں کو سزا دی جائے۔
سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ مشترکہ قیادت نے کہا کہ حق خود ادیت کے لیے پر امن جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کوبدترین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے۔ حریت رہنمائوں مختار احمد وازہ اور جاویداحمد میر نے اسلام آباد ، سرینگر اور بڈگام کے علاقوں میںعوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس ظاہر کیا۔ ادھر جموں ریجن کے علاقوں کشتواڑ ، بھدروہ اور رام بن میں مسلمانوں نے ننھی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کے مقدمے کی تیزتر سماعت کا مطالبے کے حق میں ہڑتال کی۔ ننھی بچی کی بے حرمتی اور قتل کے خلاف ضلع بارہمولہ کے قصبے اوڑی میں بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ حریت رہنماء امتیاز احمد ریشی نے اس سانحے کے خلاف سرینگر کے علاقے صورہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کی قیادت کی۔ بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سرینگر میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کر کے کوٹھی باغ تھانے میں نظر بند کر دیا۔ پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقوں پرچھو اور ملک پورہ سے گزشتہ رات گھروں پر چھاپوں کے دوران چار نوجوان گرفتار کر لیے۔ mik/ifa 1730 ;@ }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً})}$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*`mخ*ی*("`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*$ `mخ*ی*ل*`mخ*ی* `mخ*ی*خ*ی* 222Mت&|] D۹ ۲*2زF ْ/*2 ;>L(․D:;ف(؛nhS(ٹ*:؛nZUچ*=U>ہ*(․DTU~-E@>T^ٹ*(>^٪R@(٪RFٹ*Fv۴چ*=F>چ*(․DEF…0c`E0c․مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.