لاہور:قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، دس گرفتار ، مقدمات درج

جمعہ 20 اپریل 2018 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) تھانہ رنگ محل پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر دس قمار بازوں کو گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں یاسر ،اللہ دتہ اورمضان شامل ہیں جن کے قبضے سے ہزاروں روپے کی نقدی و موبائل فون برآمد کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :