ساہیوال،سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر 26 اداروں اور ارکان اسمبلی سے 57سیکیورٹی گارڈ واپس لے لئے گئے

جمعہ اپریل 23:43

ساہیوال،سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر 26 اداروں اور ارکان اسمبلی ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر 26 اداروں اور ارکان اسمبلی سے 57سیکیورٹی گارڈ واپس لے لئے گئے ہیں جن میں قومی اسمبلی کے چار ارکان ،پیر عمران ولی شاہ،محمد طفیل جٹ،منیر اظہر،چو ہدری محمد اشرف،میونسپل کارپوریشن کے مئیر اسد علی،صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کے علاوہ سینٹرل جیل ،مشن ہسپتال،مزار خواجہ محمد پناہ کمیر،مزار بابا مست ساہیوال،اسماعیلیہ فر قہ کی جماعت کے آفس اور انٹیلی جنس بیورو کے دفاتر سے پولیس کی تمام گارڈز کو واپس بلا لیا گیا ۔