پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن( کل) منایاجائیگا

ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن کل 23اپریل کو منایاجائیگا کتاب کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے مصنفین اور کتب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کتب بینی کی اہمیت کو اجاگر کیا جائیگا اور مصنفین کی ادبی خدمات کے فروغ کے کردار کو سراہا جائیگا اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں کاپی رائٹس قوانین کے حوالے سے آگاہی دیناہے

متعلقہ عنوان :