گلیات اور ناراں میں ماہ اپریل میں ہونے والی برف باری نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
ایبٹ آباد میں بارش اور گلیات کے پہاڑی علاقوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ
ہفتہ 21 اپریل 2018 15:43
(جاری ہے)
گلیات کے مقامی لوگوں نے مین روڈ اور رابطہ سڑکیں فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مقامی لوگوں اور سیاحوں کو آمدورفت میں کوئی مشکلات پیش نہ آئے۔
بالاکوٹ اور وادی کاغان میں ماہ اپریل جنوری کا منظر پیش کرنے لگا، شوگراں، کاغان، ناران اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف باری ہوئی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا۔ شوگران، کاغان، ناران اور دیگر ملحقہ علاقوں میں برف باری سے فصلیں اور پھلدار درخت بری طرح متاثر ہوئے، شوگراں کاغان اور ملحقہ علاقوں میں 6 انچ جبکہ ناران میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی، ٹھنڈے موسم اور برف باری سے لطف انداز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد شوگراں میں موجود ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.