محمد نواز شریف کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ ہورہا ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:46

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) چیرمین دفاعی پیداوار سینٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے ہفتے کے روز بتایا کہ محمد نواز شریف کو اڈیالہ جیل بھیجنے سے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ اس سے محمد نواز شریف کی سیاسی قوت میں مذید اضافہ ہوگا۔

(جاری ہے)

کچھ مفاد پرست پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پارٹی ختم ہو رہی ہے۔ ۔ وہ ڈسٹرکٹ بار چکوال میں اخبار نویسوں سے گفتگو کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :