سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات سے وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیزکی ملاقا ت‘ خیریت دریافت کی

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ ’’سالارہائوس‘‘پر وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیزنے ملاقا ت کی ۔

(جاری ہے)

وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیز نے سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی صحت بارے بھی پوچھا۔ملاقات میںباہمی دلچسپی کے اموربھی زیرغورآئے۔اس موقع پروزیرمال،بہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال ایڈووکیٹ ودیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :