مظفرآباد‘معروف تاجر رہنماء ملک نذیر کے بیٹے اورمحکمہ اطلاعات کے ملازم ملک حسنین کی منگنی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی

پیر 23 اپریل 2018 14:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) معروف تاجر رہنماء ملک نذیر کے بیٹے اورمحکمہ اطلاعات کے ملازم ملک حسنین کی منگنی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی، تقریب میں ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال ،مسلم کانفرنس کے رہنماء پیر سید غلام مرتضیٰ گیلانی ،میر عتیق الرحمان ،خواجہ محمد شفیق ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول ،سابق چیئرمین ڈویلپمنٹ بورڈ ملک ایاز ،مسلم کانفرنس کی رہنماء سمعیہ ساجد ،ڈی ایس پی پولیس مجتبیٰ آغا ،انسپکٹر پولیس راشد حبیب ،مسلم کانفرنس مجلس عاملہ کے ممبر شیخ خورشید انور ،ہارون آزاد کے علاوہ تاجروں، صحافیوں ،وکلاء سول سوسائٹی و دیگر شعبہ جات سے تعلق کھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک حسنین کو مبارکباد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :