راجہ محمد فاروق حیدر خان کا حریت رہنما غلام محمد صفی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 23 اپریل 2018 15:07

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لندن سے اپنے خصوصی تعزیتی پیغام میں حریت رہنما غلام محمد صفی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :