راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شاہین عشائی کے شوہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار

پیر 23 اپریل 2018 15:07

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لندن سے اپنے خصوصی تعزیتی پیغام میںممبر پبلک سروس کمیشن شاہین عشائی کے شوہر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :