آئندہ جنرل الیکشن میں ترقیاتی کارکردگی اور عوامی خدمت کا اعلی معیار لے کرمیدان میں اتریں گے، رانا ثناء الله
منگل 24 اپریل 2018 17:17
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات سدھار کے قریب چوہدری کاشف گجر کے ڈیرے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
میاں آصف اسلم ‘ حاجی عبدالسلام ‘ رانا شوکت علی ‘ عبدالرزاق باجوہ ‘ میاں عامر حنیف و دیگر موجود تھے ۔ صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اس مشن کی تکمیل کے لئے شفاف انداز میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچا رہے ہیں ۔ انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ وہ عوام سے رابطے کو مزید مضبوط بنائیں اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں کیونکہ ترقیاتی کارکردگی میں وہ ہر سطح پر سرخرو ہیں ۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی کے سلسلے میں صوبائی وزیر قانون کی بہترین کارکردگی کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے مرد مجاہد کی طرح سیاسی مخالفین کا مقابلہ کرکے پارٹی پرچم کو بلند رکھا ہے یہی وجہ انہیں آئندہ الیکشن میں بھی بے حد پذیرائی ملے گی کیونکہ عوام ان سے گہری محبت رکھتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بے قابو مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو وجودی خطرہ لاحق، وولکر ترک
-
سوڈان: عام لوگوں اور شہری ڈھانچے پر حملے معمول بننا انتہائی تشویشناک
-
یمن: کشیدگی میں تشویشناک اضافہ، سیاسی تصفیے کی راہ مزید کٹھن
-
سرحد پار جرائم پر قابو پانے میں پولیس کا بین الاقوامی تعاون اہم
-
اسلام آباد کو صوبہ بنانا ایک انتہائی احمقانہ تجویز ہے، فواد چوہدری
-
سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکوروبیو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازلندن سے وطن واپس روانہ
-
سفارتکاروں کے الاﺅنسز اور یوٹیلیٹیز پرخطیر رقم خرچ‘وزارتِ خارجہ کی پورٹ جاری
-
برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم میں خرابی کے باعث 300 پروازیں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوگئیں
-
مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے والے بہت آئے اور بہت گئے
-
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے. مریم نواز
-
ایفل ٹاور: ہندومذہبی گروپ کے نجی دورے کے دوران خواتین کو ہٹانے پر ملازمین کی ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.