
ا وکاڑہ کینٹ‘اوباش نوجوان نے آٹھ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
منگل 24 اپریل 2018 17:20
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ26ٹو ایل کے رہائشی محنت کش وریام کی آٹھ سالہ بیٹی مہوش کو مقامی رہائشی اوباش نوجوان اسود نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے اس کو زیادتی کے بعد نہر کنارے پھینک دیا بچی کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی نے ایس ڈی پی او صد ر سرکل محمد ضیاء الحق اور ایچ او تھانہ صدر محمد سرور کو فوری ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا پولیس نے بروقت کارورائی کرتے ہوئے اوباش ونوجوان اسود کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کے حوالے سے اس کا طبی معائینہ کروایا جا رہا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.