ایس ایس پی سید ریاض حیدربخاری سے چیئرمین تنظیم سیف الملوک کرامت کھڑی کی ملاقات

ولی اللہ باباپیراہ شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے عرس مبارک کے حوالے سے بات چیت

جمعہ 27 اپریل 2018 19:59

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) ایس ایس پی سید ریاض حیدربخاری سے چیئرمین تنظیم سیف الملوک کرامت کھڑی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرولی اللہ باباپیراہ شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے عرس مبارک کے حوالے سے بڑی روحانی بات چیت ہوئی ۔ایس ایس پی سید ریاض حیدربخاری نے کرامت کھڑی سے چند اشعار سنے اور کوب داد دی۔کرامت کھڑی نے کہاکہ آپ بہت عوام کے ساتھ محبت اوراخلاق سے پیش آنے والے عظیم پولیس آفیسر ہیں۔

متعلقہ عنوان :