وزیراعظم آزادکشمیر کی راجہ شیرازقمرکی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 28 اپریل 2018 19:08

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے اسسٹنٹ چیف پلاننگ راجہ شیرازقمرکی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعاے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :