یوم مئی ہمیں محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے حقوق کیلئے آواز بلند کی ، سید ناصر حسین شاہ
پیر 30 اپریل 2018 20:31
(جاری ہے)
موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا کی پیروی کرتے ہوئے سندھ میں محنت کشوں کی فلاح وبھبود کیلئے ٹھوس و عملی اقدامات کیلئے حکومت سندھ کو واضح ہدایات دیں جس کے نتیجے میں 2018 میں پہلی سہ فریقی لیبر پالیسی سندھ کا اجرا ء کیا گیا اور سندھ اسمبلی سے بھی اسے قانون کی شکل دلائی۔
انہوں نے اپنے پیغا م میں مزید کہا کہ حکومت سندھ اور محکمہ محنت سندھ نے محنت کشوں، انکے بچوں و خاندان کیلئے مختلف پروگرامز اور منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سہ فریقی نمائندوں کے ساتھ ملکر پہلی سہ فریقی لیبر کانفرنس, انکی حفاظت کیلئے آکوپیشنل سیفٹی و ہیلتھ جیسے قوانین اور ہر سطح پر مزدوروں کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کا حق دینے جیسے اقداما ت درا صل شہید ذوالفقار علی بھٹو اورشھید محترمہ بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تکمیل کی ایک شکل ہے اورآئندہ بھی موجودہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں انہیں مزید مضبوط، مستحکم بناکر پاکستان اور قوم کی ترقی میں انکو اپنا کردار ادا کرنے میں راہ فراہم ہوگی اور پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر عالمی سطح پر نظر آئیگا۔#مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.