
رسجا بیڈمنٹن کپ 2018کا ٹائٹل شاہ خالد نے جیت لیا
ماسٹرز کیٹگری کا ٹائٹل زاہد فاروق ملک کے نام رہا ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی نے سپورٹس جرنلسٹوں کیلئے صحتمندانہ سرگرمیوں کے انعقاد پر رسجا کی کوششوں کو سراہا
پیر 30 اپریل 2018 21:25

(جاری ہے)
پرو کیٹگری کے فائنل میں شاہ خالد اور افضل جاوید کے مابین اعصاب اشکن میچ ہوا ,پہلے سیٹ میں افضل جاوید نے 7-11 سے کامیابی حاصل کی ,دوسرے سیٹ میں شاہ خالد نے کم بیک کرتے ہوئے 8-11سے سیٹ جیتا,تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں شاہ خالد نے 11-13پوائنٹس سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پرو کیٹگری کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
جبکہ فیصل ساہی تیسرے اور ذیشان قیوم چوتھے نمبر پر رہے۔ ماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں زاہد فاروق ملک نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت ناصر اسلم راجہ کو 6-11, 9-11سے شکست دیکر ماسٹرز کیٹگری کے چیمپین بن گئے۔ماسٹرز کیٹگری میں عبد المحی شاہ نے تیسری اور شکیل اعوان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی نے سپورٹس جرنلسٹوں کیلئے صحتمندانہ سرگرمیوں کے انعقاد پر رسجا کی کوششوں کو سراہا اور اسلام آباد میڑوپویلیٹن کارپؤریشن کی جانب سے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
-
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر جیمیما روڈریگس آسٹریلیا کے خلاف باقی ون ڈے سیریز سے باہر
-
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
-
وہ دن دورنہیں جب کبڈی کے کھلاڑی دنیا میں پاکستان کانام روشن کریں گے،کبڈی ایسوسی ایشن پنجاب
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون
-
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ، آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
-
پہلے خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز نیپال سے کولمبو منتقل
-
برازیلین فٹبال کلب بوٹا فگو کو بڑا دھچکا، گول کیپر نیٹو انجری کے باعث باقی سیزن سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.