ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مزدوروں کا عالمی دن (کل) منایا جائے گا

پیر 30 اپریل 2018 22:55

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مزدوروں کا عالمی دن (کل) منگل کو منایا جائے گا ، سائٹ ایریا حیدرآباد ، لیبر ہال گاڑی کھاتہ اور دیگر مقامات سے مزدور یونینز، یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ، ورکرز کنفیڈریشن ، مہران لیبر یونین ، ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین ، ایچ ڈی اے لیبر یونین ، بلدیہ اسٹاف یونین اور دیگر مزدور تنظیموں کی جانب سے جلوس و ریلیاں نکالی جائیں گی جو حیدرآباد پریس کلب پہنچ کر اختتام ہو نگی -

متعلقہ عنوان :