ضلع کوئٹہ کی حدود میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پیر 30 اپریل 2018 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) ضلع کوئٹہ کی حدود میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144نافذ کر کے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے لئے مطابق ضلع کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ماہ کے لئے دفعہ 144نافذ کر نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اورمنہ چھپا نے پر پابندی عائد کردی گئی ہے پابندی کے اطلاق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر نہیں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :