
عوامی محرومیوں کے خاتمہ اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے دن رات محنت کرنا پڑے گی، نائب ناظم تحصیل بالاکوٹ
جمعہ 4 مئی 2018 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحصیل بالاکوٹ کے نوجوان باصلاحیت ہیں جن کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنا وقت کی ضرورت ہے، ہمارے نوجوان پڑھے لکھے، ذہین اورباصلاحیت ہیں، ضرورت اس امر کی ہے ان نوجوانوں سے بھرپور استفادہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دور جدید میں سوچنے کے انداز بھی بدل گئے ہیں، ہمیں ہمارے نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے کام کرنا ہو گا حتیٰ کہ قانون سازی یا پالیسی مرتب کرتے ہوئے ہمیں ان نوجوانوں کی رائے کو بھی اہمیت دینا ہو گی کیونکہ وہ سمجھتے ہیں آج اور آئندہ کے مسائل اور ان کے حل میں نوجوان ہی کلیدی کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تحصیل بالاکوٹ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے ٹیم ورک سے مسائل و مشکلات کے ازالہ کیلئے کوششیں کی جائیں گی۔مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.