
پاکستان میں احتساب کا عمل عمومی طور پر انتقام لینے کیلئے استعمال ہوا ،
سازشی بہروپیا ایس ایس پی تشدد کیس میں بھی بری ہو گیا ‘سعد رفیق
جمعہ 4 مئی 2018 16:15

(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی لیڈران کیخلاف نیب انکوائری کے خاتمے پر سوچے سمجھے بغیر تنقید غیر ضروری ہے ، ایک دوسرے کے منہ کالے کرتے کرتے یہاں تک آپہنچے ہیں کہ ہر طرف سیاہ ہی دکھائی دیتا ہے ۔
سیاستدانوں کو جوتیوں میں دال بانٹنے سے گریز کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں احتساب کا عمل عمومی طور پر انتقام لینے کے لئے استعمال ہوا ہے ، سازشی بہروپیا ایس ایس پی تشدد کیس میں بھی بری ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے ایس ایس پی عصمت جوینجو کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے جرم میں سزا سنا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.