بھارتی فورسز نے شوپیاں میں محاصر ے اور تلاشی کے دوران قیمتی سامان لوٹ لیا
تین مکان نذر آتش کر دیئے‘نذر آتش کے جانے والے مکانات میں نہ تو مجاہدین موجود تھے اور نہ فورسز کے ساتھ انکی کوئی جھڑپ ہوئی تھی
جمعہ 4 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ترک ونگام کے لوگوں نے قابض فورسز کی بلا جواز کارروائی کے خلاف سڑکوں پر آکر پر امن احتجاج شروع کردیالیکن فورسز اہلکاروں نے ان پر گولیاں اور پیلٹ برسائے جس کے نتیجے میں نویں جماعت کا ایک طالب علم شہید اور تیس سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے۔
محمد یوسف لون نے کہا کہ فورسز اہلکاروں نے ان کے تین مکانات پر بھی اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور انکے دیگر بھائی اس وقت گھروں میں موجود نہیں تھے جبکہ گھروں میں صرف خواتین اور چھوٹے بچے تھے۔ انہوںنے کہا خواتین اور بچوں نے فائرنگ سے بچنے کے لیے کچن کے ایک کونے میں پناہ لی۔انہوں نے کہا کہ انکے گھروں پر فائرنگ کافی دیر جار ی رہی جس کے بعد قابض اہلکاروںنے گھروں کے اندر گھس کرلاکھوں روپے قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ لیں۔ مقامی افراد کے مطابق بھارتی فورسز نے جن گھروں کو نذر آتش کیا وہ حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر زینت اسلام کے ایک قریبی رشتہ کے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.