
کراچی ، نجی سکولوں کی فیس میں اضافے سے متعلق ڈرافٹ تیار
کمیٹی کی نجی سکولوں کو سات کیٹگریزمیں رکھتے ہوئے فیسوں میں اضافے کی تجاویز
جمعہ 4 مئی 2018 21:47
(جاری ہے)
30سی 36ہزار تک فیس لینے والے اسکول سالانہ 6فیصد اضافہ کرسکیں گے جبکہ 36 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے والے اسکول سالانہ 5 فیصد تک بڑھانے کے مجازہوں گے۔
کمیٹی کی جانب سے تیار کردہ یہ ڈرافٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔واضح رہے کہ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں اضافے سے روکتے ہوئے سندھ حکومت کو معاملے کا جائزہ لیکر دوبارہ قوانین بنانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد صوبائی حکومت نے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.