ڈی ای اومردانہ سائیںسلطان احمدکوقائداعظم ایوارڈسے نواز دیاگیا

منگل 8 مئی 2018 18:07

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) ڈی ای اومردانہ سائیںسلطان احمدکوقائداعظم ایوارڈسے نوازاگیا۔تحریک استحکام پاکستان کونسل(رجسٹرڈ) کی طرف سے سائیں سلطان احمدکوان کی بہترین خدمات پرانہیںقائداعظم گولڈمیڈل ایوارڈسے نوازاگیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرسائیںسلطان احمد کوقائداعظم گولڈمیڈل ایوارڈملنے کے بعدفیملی ممبران،دوست احباب واہلیان علاقہ کی طرف سے مبارکبادوزبردست خراج تحسین بھی پیش کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :