قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کاپُل ٹوٹنے کے المناک حادثہ میں سیاحوں کی ہلاکت پر گہرے دُکھ کا اظہار

اتوار 13 مئی 2018 18:20

ْنیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) شاہ غلام قادر قائمقام صدر آزاد کشمیرنے کُنڈل شاہی کے مقام پر پُل ٹوٹنے کے المناک حادثہ میں سیاحوں کی ہلاکت پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :