نوازشریف کوقائل کرینگے،حساس ایشوپرمشاورت سے بیان دیں
تحقیقات کی جائیںگی کہ سرل المیڈا کونوازشریف سے کس نے انٹریو دلوایا؟ جس نے بھی نوازشریف کا انٹرویو کروایا ہے وہ مسلم لیگ ن کا بڑا دشمن ہے۔صدرن لیگ شہبازشریف کاپارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مئی 2018 15:47
(جاری ہے)
نعرے لگائے جارہے ہیں مودی کا جویار ہے وہ غدار ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نوازشریف کی حب الوطنء کی گواہی دیتا ہوں کیونکہ میں اس وقت موجود تھا جب امریکی صدر بل کلنٹن نے نوازشریف کو ایٹمی دھماکے نہ کرنے کا سودا کرنا چاہا اور5ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی گئی۔ لیکن نوازشریف نے بھاری رقم کی آفر ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی قائدنوازشریف کو قائل کریں گے کہ حساس معاملات پرپارٹی مشاورت کے بعد ہی کوئی بیان جاری کیا گیا۔اسی طرح بتایا گیا ہے کہ شہبازشریف نے کہا کہ اس بات کی تحقیقات بھی کی جائیں گی کہ نوازشریف سے کس نے انٹریو دلوایا؟ سرل المیڈا کو کون نوازشریف کے پاس انٹرویو کیلئے لے کرگیا۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی نوازشریف کا انٹرویو کروایا ہے وہ مسلم لیگ ن کا بڑا دشمن ہے۔اجلاس میں شہبازشریف نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ ملک چار مارشل لاء لگائے گئے۔ ان سے ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کیا۔صدرن لیگ شہبازشریف نے کہا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کی کارکردگی تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین ہے۔ن لیگ کے امیدوار اور ارکان اسمبلی پورے اعتماد کے ساتھ عوام میں جائیں ،اور عوام کو الیکشن کیلئے تیار کریں ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کوہی کامیابی ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.