مشتاق منہاس کا راجہ نصیر احمد خان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعہ 18 مئی 2018 17:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات،آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر حکومت کے نام تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے مرحومہ کے بلند ی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :