نواز شر یف ملک دشمنی میں تما م حدوں کو پار کر چکے ملکی سا لمیت کو خطر ے میں ڈالنے والا شخص کسی ر عا یت کا مستحق نہیں

ہیڈ آ ف میڈ یا سیل انصاف یو تھ ونگ ریجن اسلا م آبادنے حید ر ملک کا بیان

ہفتہ 19 مئی 2018 22:35

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) ہیڈ آ ف میڈ یا سیل انصاف یو تھ ونگ ریجن اسلا م آبادنے حید ر ملک کہا کہ نواز شر یف ملک دشمنی میں تما م حدوں کو پار کر چکے ملکی سا لمیت کو خطر ے میں ڈالنے والا شخص کسی ر عا یت کا مستحق نہیں اسلا م آ با د ہیڈ آ ف میڈ یا سیل انصاف یو تھ و نگ حید ر ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نواز شر یف ملک دشمنی میں تما م حدوں کو پار کر چکے ہے ان کے خلاف فوری مقد مہ درج کیا جا ئے ۔

(جاری ہے)

اگر ایم کیو ایم کے سر براہ الطاف حسین پر غداری کا مقد مہ در ج کیا جا سکتا ہے ۔ تو نواز شر یف پر کیوں نہیں نواز شر یف نے اگر اپنا بیا ن واپس نہیں لیا تو پاکستان کی سا لمیت کو خطر ے میں ڈالنے والا شخص کسی رعا یت کا مستحق نہیں ہو گانواز شر یف اور اس کے حوا یو ں کے ہو تے ہو ئے پاکستان کو کسی اندورنی و بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں۔ ن لیگ کے قا ئدین مسلسل فوج مخا لف بیان دے کر فو جی شہدا کے ورثا ء کے ز خمو ں پر نمک پاشی کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نواز شر یف کی صفا ئیاں پیش کر کے عذ ر گنا ہ کا مر تکب ہو رہے ہیں ۔