
مجھے 15 سال کے بچے نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی ، بالی وڈ اداکارہ کا انکشاف
بالی وڈ اداکارہ کے اس انکشاف نے بھارتی معاشرے کے تاریک پہلو سے پردہ اُٹھا دیا
سمیرا فقیرحسین
پیر 21 مئی 2018
15:33

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بحیثیت ایک خاتون میں جانتی ہوں کہ جنسی طور پر ہراساں ہونا کیسا ہوتا ہے کیونکہ اتنے سارے باڈی گارڈز کے ہوتے ہوئے بھی ہم جنسی ہراسگی کا نشانہ بن جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ایک ایوارڈ فنکشن میں موجود تھی جہاں میرے ارد گرد کافی مرد تھے ، ایک دم سے مجھے اپنی کمر پر کسی کا ہاتھ محسوس ہوا، مجھے اپنا دفاع کرنا آتا ہے لہٰذا میں نے اپنے دفاع میں وہیں اس ہاتھ کو دبوچ لیا اور جب اس شخص کو سامنے لا کر دیکھا تو حیران رہ گئی کہ وہ ایک 15 سال کا لڑکا تھا، سشمیتا سین نے بتایا کہ میں اس لڑکے کو گردن سے دبوچا اور غیر محسوس انداز میں اس کو اپنے ساتھ دور لے گئی، پہلے اس نے انکار کیا لیکن جب میں نے اسے کہاکہ میری ایک آواز پر تمہارا کیرئیر ختم ہو سکتا ہے ، تم جیل جا سکتے ہو تو وہ ڈر گیا اور مجھ سے معافی مانگ لی۔ اس دن کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ اس 15 سال کے بچے کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کوئی تفریح نہیں ہے بلکہ ایک غلطی ہے جو کبھی سرزد نہیں ہونی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خواتین کے جنسی استحصال کے مرتکب لوگوں کو سر عام لٹکا دینا چاہئیے تاکہ کسی کی اتنی ہمت نہ ہو۔ بالی وڈ فلمسٹار نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’یہ سنگِ میل ترقی، امن، استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے‘
-
صدر ٹرمپ ایک اور تنازعہ ختم کروانے میں کامیاب، آذربائیجان اور آرمینیا کا بھی امن معاہدہ کرا دیا
-
گرمی کی موجودہ صورتحال میں بچوں کو سکول بلانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، وزیرتعلیم پنجاب کا مؤقف
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
-
پارٹی نے اگر ڈلیور کرنا اور عمران خان کی رہائی کرانی ہے تو علیمہ خان سے جان چھرانی ہوگی
-
عدالتی نظام کو 26ویں ترمیم کا تڑکہ لگا کر ترمیم کرنے والے عوام اور تاریخ کے مجرم ہیں
-
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
-
پنجاب حکومت کو داد دیتا ہوں کہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین پر ہاتھ ڈالا گیا
-
چینی 66 پیسے سستی ہو گئی
-
اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بھی اضافہ کر دیا گیا
-
امریکی ٹیرف کے سامنے بھارت کی بولتی بند ہوگئی روسی خام تیل کی درآمدات کم کرنے پر آمادہ ہوگیا
-
نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.