
جنوبی افریقہ کا جون میں دورہ انگلینڈ کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان، سٹاسی اور تزمین کی پہلی بار طلبی
منگل 22 مئی 2018 18:10

(جاری ہے)
جنوبی افریقن ویمن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف آئی سی سی چیمپئن شپ کے سلسلے میں تین ون ڈے میچز اور سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی۔
نیشنل کنوینر آف سلیکٹرز کلنٹن دو پریز نے کہا کہ ہم نے آئی سی سی چیمپئن شپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے سکواڈ کا اعلان کیا ہے کیونکہ اس سے ہمیں بہترین بیک اپ تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ اعلان کردہ سکواڈ لیزل لی، کلوئے ٹرائون، مگنن دو پریز، مریزن کیپ، شبنم اسماعیل، آیابونگا خاکا، مسابتا کلاس، ریاسب، سیونی لوس، لارا، اینڈری سٹین، زینٹل مالی، سٹاسی اور تزمین برٹس پر مشتمل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اٹلی نے پہلی بارآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.