وفاقی حکومت کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
صوبے کے اکثر اضلاع میں سحری و افطاری میں لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی ہے وفاقی حکومت واپڈا کا قبلہ درست کرلے،ایک ماہ میں تین بار بجلی کی بلیک آوٹ نے حکومتی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے،بیان
منگل 22 مئی 2018 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت دعوے تو بہت کرتی ہے لیکن عملی کام نہ ہونے کے برابر ہے۔
حکومت نے ملک بھر میں زیرو لوڈشیڈنگ کا دعویٰ کیا لیکن خیبر پختونخوا میں گھنٹوں بجلی بند رہتی ہے۔ زیرو لوڈ شیڈنگ کے دعوے کے باجود لوڈ شیڈنگ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہوا ، پانی، سورج اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں لیکن نااہل اور کرپٹ حکمران اس طرف توجہ نہیں دے رہے۔ حکمرانوں کو اپنی کرپشن سے فرست ملے تو وہ عوامی مسائل حل کرنے کی جانب توجہ دیں۔حکومت عوام کو دھوکا دینا بند کرے، بجلی بڑھانے کے لئے روز نئے منصوبے شروع کرنے کے اعلانات ہوتے ہیں لیکن ملک کے اندھیرے نہ چھٹ سکے۔ انہوںنے کہا کہ واپڈا اپنا قبلہ درست کرے اور لوڈ شیڈنگ ختم کرے۔ ورنہ عوام احتجاج پر مجبور ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.